ETV Bharat / international

کرغزستان میں کورونا کے 30 نئے معاملے

کرغزستان میں پیر کو کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے 30 نئے معاملے اور دو لوگوں کی موت کے بعد یہاں کورونا متاثرین کی تعداد 1433 اور مرنے والوں کے اعداد و شمار 15 تک پہنچ گیا۔

Kyrgyzstan reports 30 new COVID-19 cases
کرغزستان میں کورونا کے 30 نئے معاملے
author img

By

Published : May 25, 2020, 7:46 PM IST

نائب وزیر صحت این عثمان بائیوف نے بتایا کہ حالیہ متاثرین میں پانچ طبی اہلکار شامل ہیں اور اس کے ساتھ ہی ملک میں اس جان لیوا وائرس سے متاثر ہونے والے طبی اہلکاروں کی تعداد 280 ہو گئی ہے، جن میں سے 231 ٹھیک ہو چکے ہیں۔

کرغزستان میں اب تک کوورنا سے متاثر 992 مریض ٹھیک ہوئے ہیں، جن میں سے گزشتہ 24 گھنٹے میں صحت مند ہوئے 12 مریض بھی شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس انفیکشنمیں مبتلا 425 مریضوں کا اس وقت مختلف اسپتالوں میں علاج چل رہا ہے جن میں سے 348 مریضوں کی حالت تسلی بخش ہے، جبکہ چار مریضوں کو انتہائی نگہداشت کے کمرے میں رکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.