ETV Bharat / international

قزاقستان : فوجی طیارہ حادثہ کا شکار، 4 افراد ہلاک - اردو نیوز

قزاقستان کی راجدھانی نورسلطان میں ایک فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثہ کا شکار ہونے کے باعث 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

قزاقستان : فوجی طیارہ حادثہ کا شکار، 4 افراد ہلاک

author img

By

Published : Mar 15, 2021, 6:12 AM IST

Updated : Mar 15, 2021, 10:28 AM IST

قزاقستان کے شہر الماٹی میں فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثہ کا شکار ہوگیا، اس حادثہ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

قزاقستان : فوجی طیارہ حادثہ کا شکار، 4 افراد ہلاک
قزاقستان : فوجی طیارہ حادثہ کا شکار، 4 افراد ہلاک

بتایا جارہا ہےکہ یہ فوجی طیارہ راجدھانی نور سلطان سے الماٹی پہنچا تھا جہاں لینڈنگ کے دوران یہ بدقسمت طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ قزاق حکومت کی جانب سے راحتی و امدادی کام تیزی سے جاری ہیں۔

بتایا جارہا ہے کہ ایئر پورٹ انتظامیہ کے مطابق لینڈنگ کے وقت جہاز سے مواصلاتی رابطہ منقطع ہوگیا تھا جب کہ رن وے کے بالکل آخر میں جہاز تباہ ہوگیا، ابھی تک اس حادثے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے، تاہم تحقیقات جاری ہیں۔

( یو این آئی )

Last Updated : Mar 15, 2021, 10:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.