ETV Bharat / international

امریکہ نے جان بولٹن کو افغان پالیسی ساز فیصلوں سے الگ کیا

امریکہ نے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو صدر ڈونالڈ ٹرمپ مخالف پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ - طالبان بات چیت سے الگ کر دیا ہے۔

امریکہ نے جان بولٹن کو افغان پالیسی ساز فیصلوں سے الگ کیا
author img

By

Published : Aug 31, 2019, 11:25 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 11:06 PM IST

’واشنگٹن‘ پوسٹ نے جمعہ کو گمنام افسر کے حوالے سے کہا کہ بولٹن نے افغانستان میں فوجیوں کی موجودگی کو بڑھانے کا اعلان کیا تھا اور شمالی کوریاپر بات چیت کی کوشش اور ایران کے ساتھ ٹرمپ کے کسی بھی معاہدے کے امکان کی مخالفت کی وجہ سے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو طالبان کے ساتھ بات چیت سے الگ کر دیا گیا ہے۔

امریکہ اور طالبان کے درمیان قطر کے دوحہ میں نو مراحل کی بات چیت کو جمعرات کو 18 دن ہو گئے۔ دونوں طرف ممکنہ معاہدے کے پیش نظر بات چیت کر رہے ہیں ہے۔ طالبان امریکی فوج پر حملہ نہ کرنے کے بدلے امریکی فوجیوں کی افغانستان سے انخلاء کی کہہ رہا ہے۔

اس سے قبل ٹرمپ نے صحافیوں سے کہا کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان بات چیت چل رہی ہے لیکن ابھی تک کوئی سمجھوتہ نہیں ہوا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ بات چیت کے دوران جمعرات کو ٹرمپ نے کہا تھا کہ امریکہ افغانستان میں 8600 فوجی رکھے گا۔

Intro:Body:

A police spokesman said a 65 year old man was killed by unknown gunmen in Abubakr Colony in parimpora area of Srinagar outskirts late on Thursday evening ....

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 11:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.