ETV Bharat / international

اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو پر بدعنوانی کا الزام

اسرائیل کے اٹارنی جنرل اویخائی منڈلبٹ نے وزیراعظم نتین یاہو پر بدعنوانی اور رشوت کے معاملہ میں مقدمہ چلانے پر غور کر رہے ہیں۔

نتین یاہو
author img

By

Published : Mar 1, 2019, 6:19 AM IST

اسرائلی وزیراعظم پر یہ الزام ہے کہ انہوں نے کہ ملک کے بڑے اور امیر تاجروں سے مہنگے تحائف وصول کئے ہیں۔

وزیراعظم نے اپنے اوپر لگے تمام الزامات کو بے بنیاد بتایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ اپریل ماہ میں ملک میں عام انتخابات ہونے ہیں۔ اس لیے حذب مخالف ان پر بے بنیاد الزام لگا رہے ہیں تاکہ انہیں انتخابات میں کامیابی مل سکے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھ پر جو بھی الزامات لگائے جا رہےہیں وہ آنے والے وقتوں میں تاش کے پتوں کے طرح بکھر رہ جائیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کی شبیہ بگاڑنے کے لیے یہ سب کیا جا رہا ہے۔

وزیراعظم نتین یاہو نے اس پر تعجب کا اظہار کیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے وزیراعظم کو صفائی دینے سے قبل ہی اس قسم کا اعلان کا کردیا ، جو کہ انتہائی شرمناک ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.