ETV Bharat / international

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کلبھوشن معاملے کی سماعت کے لئے تین عدالتی معاونین مقرر کیے

چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی بنچ نے پیر کو جادھو معاملے میں غیر ضروری بیان بازی سے بچنے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا جادھو معاملے میں بیان جاری کرنے سے پہلے ہر کسی کو منصفانہ سماعت کو ذہن میں رکھنا چاہیے۔

sdf
sf
author img

By

Published : Aug 4, 2020, 3:42 PM IST

اسلام آباد ہائی کورٹ نے موت کی سزا کا سامنا کررہے بھارتی فوج کے سبکدوش افسر کلبھوشن جادھو معاملے میں تین وکیلوں کو عدالتی معاونین کے طور پر مقرر کرتے ہوئے پاکستان کے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کو ہدایت دی کہ وہ بچاؤ کے لیے ہوئی تقرری کے سلسلے میں بھارتی حکومت اور جادھو سے جواب طلب کرے۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی بنچ نے پیر کو جادھو معاملے میں غیر ضروری بیان بازی سے بچنے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا جادھو معاملے میں بیان جاری کرنے سے پہلے ہر کسی کو منصفانہ سماعت کو ذہن میں رکھنا چاہیے۔

بنچ نے کہا کہ بین الاقوامی ثالثی کے فیصلے کو متاثر کن طریقے سے نافذ کرنے کے لئے سپریم کورٹ کے سینئر وکیل عابد حسن منٹو، سینئر وکیل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر حامد خان اور سابق اٹارنی جنرل مخدوم علی خان کو اس معاملے میں عام اور خصوصی مدد کے لئے عدالتی معاونین مقرر کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.