ETV Bharat / international

داعش نے سری لنکا بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی - bombings killed 300 people

سری لنکا میں ایسٹر تہوار کے موقعے کے گرجا گھروں میں سلسلہ وار بم دھماکوں کی ذمہ داری اسلامک شدت پسند گروپ آئی ایس آئی ایس نے قبول کی۔ دھماکوں میں300 افراد ہلاک جبکہ 500 زخمی ہوئے ہیں۔

داعش نے سری لنکا بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 5:23 PM IST

سری لنکا نے اس حملے کو انجام دینے کے لیے پہلے مقامی اسلامسٹ گروپ نیشنل توحید جماعت پر شک کیا تھا ، جس نے مقامی اور بین الاقوامی سطح پر نفرت پیدا کی ہے۔

ایک دھماکہ کولمبو کے سینٹ اینٹینیو چرچ میں ہوا، جہاں ہزاروں افراد عبادت میں محو تھے۔ اس کے علاوہ ایک دھماکہ شنگری ہوٹل میں ہوا۔

دھماکے بعد شہر کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ان دھماکوں کے الزام میں 14 مشتبہ افراد کو گرفتار بھی کیا گیا۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.