ETV Bharat / international

عراق میں کرفیو جاری رکھنے کا فیصلہ

کرفیو کے دوران اسکولز، یونیورسٹیز، پارکز، مالز اور عبادت گاہیں بھی بند رہیں گی۔ ملک کے اندر اور بیرون ممالک درمیان بین الاقوامی سفر کو تاحال معطل رکھا گیا ہے۔

سدف
سدف
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 10:41 PM IST

کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے عراقی حکام نے منگل کے روز بھی ملک میں کرفیو کا نفاذ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ویڈیو

کرفیو کے دوران عراق کے دارالحکومت بغداد کی سڑکیں ویران نظر آتی ہیں۔ عراقی پولیس نے دارالحکومت میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے لئے چوکیاں قائم کیں اور فوجی دستے تعینات کردیئے۔

کرفیو کے دوران اسکولز، یونیورسٹیز، پارکز، مالز اور عبادت گاہیں بھی بند رہیں گی۔ ملک کے اندر اور بیرون ممالک درمیان بین الاقوامی سفر کو تاحال معطل رکھا گیا ہے۔

عراق میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 13 ہزار 481 ہو چکی ہے۔ ان میں سے 370 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.