ETV Bharat / international

خامنہ ای نے سلیمانی کے نائب کو قدس فورس کا سربراہ مقرر کیا - ایران آیت اللہ خامنہ ای خبر

ایرانی سربراہ  آیت اللہ علی خامنہ ای نے  گذشتہ روز بغداد میں امریکی فضائی حملے میں قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد قدس فورس کے نائب کمانڈر اسماعیل کیانی  کو یونٹ کا سربراہ مقرر کیا۔

irans-khamenei-appoints-soleimanis-deputy-as-head-of-quds-force
ایران کے رہنما خامنہ ای نے سلیمانی کے نائب کو قدس فورس کا سربراہ مقرر
author img

By

Published : Jan 4, 2020, 10:00 AM IST

Updated : Jan 4, 2020, 4:00 PM IST

خامنہ ای نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد ، میں نے بریگیڈیئر جنرل اسماعیل کیانی کو اسلامی انقلابی گارڈ کور کی قدس فورس کا کمانڈر نامزد کیا ہے۔

irans khamenei appoints soleimanis deputy as head of quds force
ایران کے رہنما خامنہ ای

بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب امریکہ کی طرف سے کیے گئے فضائی حملے میں سلیمانی سمیت چھ دیگر افراد ہلاک ہوئے تھے۔ سلیمانی کو امریکہ نے دہشت گرد قرار دیا تھا۔

اس ہلاکت سے امریکہ اور ایران کے مابین کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے، تہران نے اس ہلاکت کا زبردست انتقام لینے کا عزم کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سلیمانی کی مبینہ دہشت لندن سے نئی دہلی تک پھیلی ہوئی تھی۔

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:
Last Updated : Jan 4, 2020, 4:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.