ETV Bharat / international

ایران کے صنعتی خطے جاجرود میں زبردست آگ زنی - Jajrud

ٹی وی رپورٹ کے مطابق ہوا میں اٹھتے تیز دھوئیں کے سبب آس پاس کی عمارتوں میں بھی آگ لگ گئی۔ فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Aug 4, 2020, 8:42 PM IST

ایران کے سرکاری ٹی وی چینل نے بتایا کہ دارالحکومت تہران کے نزدیک صنعتی علاقے میں زبردست آگ لگ گئی، جس سے لاکھوں کی مالیت جل کر راکھ ہو گئی۔

ویڈیو

تہران سے تقریبا 28 کلو میٹر شمال مشرق میں واقع صنعتی خطے جاجرود میں منگل کی صبح لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ کے عملے نے کافی مشقت کے بعد قابو پایا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.