برطانوی بحریہ نے ایک ایرانی ٹینکر کو اس شبہ میں اپنی تحویل میں لیا ہے کہ 'ایران یہ تیل سیریا کو اسمگل کررہا تھا'۔
جبرالٹر کے وزیر اعلی فابین پکارڈو نے ایک بیان میں کہا کہ " یہ ٹینکر خام تیل سیریا لے جا رہا تھا جو یورپی یونین کے پابندیوں کے خلاف ہے۔
واضح رہے کہ یوروپی یونین نے سنہ 2011 سے ہی سیریا پر معاشی پابندیاں عائد کرررکھی ہیں۔