ETV Bharat / international

’امریکا نے طالبان کے آگے گھٹنے ٹیک دیے’ - ایران کے وزیر خارجہ محمد جواود ظریف

ایران نے افغانستان کے امن معاہدہ کا حوالہ دیتے ہوئے امریکہ کو طالبان کے آگے ہتھیار ڈالنے کے مترادف قرار دیا ہے۔

ٹویٹ
ٹویٹ
author img

By

Published : Mar 2, 2020, 10:44 AM IST

Updated : Mar 3, 2020, 3:23 AM IST

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواود ظریف نے ٹويٹ کیا ہے کہ امریکہ کو کبھی بھی افغانستان میں دخل نہیں دینا چاہیے تھا لیکن اس کے باوجود امریکہ دخل دیا اور اور اس کے لیے ہر کسی کو مورد الزام ٹھہرایا اور اب 19 سال تک رسوا ہونے کے بعد اب اس نے طالبان کے آگے ہتھیار ڈال دیے۔

ٹویٹ
ٹویٹ

جواد ظریف نے یہ بھی کہا کہ امریکہ افغانستان میں زبردست بدنظمی پھیلا دے گا جیسا کہ اس نے شام، عراق اور یمن میں کیا ہے، امریکہ کو طالبان کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے یا پھر افغانستان میں معاہدے کا وقت مقرر کرنےکا کوئی حق نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران سمجھتا ہے کہ امریکی کارروائی کا واحد مقصد وہاں اپنے فوجی موجودگی کو درست ٹھہرانا ہے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 3:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.