ETV Bharat / international

امریکی پابندیوں نے ملک کو زیادہ مضبوط بنادیا:حسن روحانی - حسن روحانی

انہوں نے کہا ہے کہ ایران کی مزاحمت اور ردعمل نے امریکیوں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا۔ پوری دنیا اور امریکہ کے سامنے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ ایران پر زیادہ پابندی لگانے کا ان کا منصوبہ ناکام ہوگیا ہے۔

حسن روحانی
حسن روحانی
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 10:11 PM IST

ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جمعرات کو کہا ہے کہ ان کے ملک کے خلاف امریکی پابندیوں نے ایران کو زیادہ مضبوط بنادیا ہے۔

خبررساں ایجنسی ارنا نے مسٹر روحانی کے حوالے سےبتایا کہ امریکی سازشوں اور دباؤ کے باوجود یہ ایران ہی ہے جس نے اس شعبہ میں امریکہ کے اہم فوجی ٹھکانوں میں سے ایک پر میزائیل داغنے کی ہمت کی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایران کی مزاحمت اور ردعمل نے امریکیوں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا۔ پوری دنیا اور امریکہ کے سامنے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ ایران پر زیادہ پابندی لگانے کا ان کا منصوبہ ناکام ہوگیا ہے۔

صدر نے کہا کہ امریکہ نے تین مہینے میں ایرانیوں کو ان کے گھٹنے پر لانے کی قسم کھائی تھی لیکن ان کی سازشوں نے ایرانیوں کو مزید مضبوط کیا اور زیادہ ٹھوس بنادیا ہے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مئی 2018 میں امریکہ کو 2015 میں ہوئے نیوکلیائی معاہدے سے باہر نکل گیا تھا اور ایران پر نیا معاہدے کرنے کے لئے دباؤ بنانے کے لئے اس کے خلاف پرانے اورنئی پابندیاں عائد کردی تھیں۔

اس کے جواب میں ایران نے اس معاہدے سے متعلق سبھی وعدوں سے پیچھے ہٹ گیا اور کہا کہ وہ امریکہ کی مرضی والے معاہدے کے سلسلے میں بات چیت نہیں کرے گا۔ ایران نے واضح کر دیا کہ وہ یورینیم افزودگی معاملے میں معاہدے کا پابند نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.