ETV Bharat / international

امریکی پابندیوں کے خلاف ایران نے عالمی عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹایا - جوہری ہتھیار کی تیاری

امریکی پابندیوں کے خلاف ایران نے عالمی عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے اور ان کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی گئی۔

International Court of Justice
عالمی عدالت انصاف
author img

By

Published : Feb 4, 2021, 2:14 PM IST

عدالت نے کیس دائرہ اختیار سے باہر ہونے سے متعلق امریکہ کی اپیل مسترد کردی۔

عالمی عدالت انصاف نے کہا کہ امریکی اقدام سے ایران کی معیشت کو نقصان پہنچا، 15 ججز نے مشترکہ فیصلہ تحریر کیاجبکہ ایک جج نے اختلاف کیا۔

ایران کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد سے عائد پابندیوں کو عدالت ختم کردے۔

ادھر امریکی چینل کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار کی تیاری کے بہت قریب پہنچ چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.