ETV Bharat / international

کیا ٹڈی کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک ہیں؟

author img

By

Published : May 30, 2020, 1:25 PM IST

ماہرین کا ماننا ہے کہ اگر ٹڈیوں کا حملہ جاری رہا تو دنیا کو بڑے پیمانے پر اشئائے خوردنی کی کمی کے سبب دنیا کو ایک نئے چیلنج کا سامنا ہو گا۔ اس طرح لاکھوں افراد بھک مری کا شکار ہو جائیں گے۔

سدف
سدف

ان دنوں ایران، افغانستان اور بھارت، پاکستان کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس کے علاوہ ٹڈی دل کا قہر بھی مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔

ویڈیو

پاکستان میں بہاول پور کے نزدیک علاقوں میں ٹڈیوں کا دل بڑے پیمانے پر پھیل چکا ہے، جس سے فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

رواں ہفتے صورتحال اس قدر خراب ہوگئی کہ، حکام کی جانب سے ٹڈیوں کو ختم کرنے کے لئے باضابطہ گاڑیوں سے کیڑے مارنے والی دواوں کا چھڑکاو کرنا پڑا۔

جہاں کیٹرے مارنے والی دواوں کی سہولیات نہیں ہیں، وہاں کسانوں کو اپنی حفاظت آپ کرنی پڑ رہی ہے۔

اپنے کھیت سے ٹڈیوں کو بھگانے کی کوشش کرتا ایک کسان

کورونا وائرس کی طرح ٹڈیوں سے بھی نمٹنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، لیکن یہ سبھی کوششیں ناکافی ثابت ہو رہی ہیں، کیوں کہ ماہرین کا کہنا ہے کہ صحرا کے ٹڈیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔

ماہرین کا یہ بھی ماننا ہے کہ اگر ٹڈیوں کا حملہ جاری رہا تو دنیا کو بڑے پیمانے پر اشئائے خوردنی کی کمی کے سبب دنیا کو ایک نئے چیلنج کا سامنا ہو گا۔ اس طرح لاکھوں افراد بھک مری کا شکار ہو جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.