ETV Bharat / international

تیل تنصیبات پرحملے کی جانچ ہوگی - سعودی عرب دراصل حوثی باغیوں کے خلاف جنگ میں یمن کو فضائی حدود میں مدد مہیا کرا رہا ہے

سعودی عرب نے حال ہی میں آرامكو تیل تنصیبات پر حملے کی تحقیقات میں شمولیت کے لئے بین الاقوامی اور اقوام متحدہ کے ماہرین کو دعوت دی ہے۔

تیل تنصیبات پرحملےکی تحقیقات ہوں گیں
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 1:38 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:44 PM IST

سعودی وزارت خارجہ نے کہا’’ تفتیش جاری ہے اور زمینی حقائق کو قریب سے پرکھنے اور تحقیقات میں شامل ہونے کے لئے ہم نے اقوام ​​متحدہ اور بین الاقوامی ماہرین کو دعوت دی ہے‘‘۔

انہوں نے بین الاقوامی برادری سے عالمی معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف سخت اور واضح موقف اپنانے کی بھی اپیل کی ہے۔

قابل غور ہے کہ ہفتہ کو سعودی عرب کی دو پٹرولیم تنصیبات میں ڈرون سے حملہ کیا گیا تھا۔

سعودی عرب دراصل حوثی باغیوں کے خلاف جنگ میں یمن کو فضائی حدود میں مدد مہیا کرا رہا ہے جس کے سبب سمجھا جا رہا تھا کی یہ حملہ حوثی باغیوں نے کیا ہے۔ امریکی حکام نے اس کے پیچھے ایران کے ملوث ہونےکی بات کہی تھی لیکن ایران نے امریکہ کے اس الزام کو مسترد کردیا ہے۔

Intro:Body:

bvbvfghesryerye

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.