ETV Bharat / international

کلبھوشن جادھو کیس: عالمی عدالت کا فیصلہ 17 جولائی کو - پاکستانی حکومت

عالمی عدالت انصاف نے 18 مئی 2017 میں پاکستان کو ہدایت دی تھی کہ جب تک عالمی عدالت کا فیصلہ نہیں آجاتا وہ کلبھوشن جادھو کوسزائے موت نہ دے۔

international-court-of-justice-to-deliver-verdict-in-kulbhushan-jadhav-case-on-july-17-17
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 10:18 AM IST

پاکستان میں سزائے موت کا سامنا کرنے والے بھارتی شہری کلبوشن جادھو پر عالمی عدالت برائے انصاف( آئی سی جے) 17 جولائی کو اپنا فیصلہ سنائے گی۔

کلبھوشن جادھو بھارتی بحریہ کے سابق افسر ہیں۔ بھارتی حکومت کے مطابق انھیں پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ایران سے گرفتار کیا تھا۔

اپریل 2017 میں ایک پاکستانی فوجی عدالت نے دہشت گردی اور جاسوسی کے الزام میں کلبھوشن جادھو کو سزا ئے موت سنائی تھی۔

بھارتی حکومت نے پاکستان کے خلاف بھارتی قونصلر کو جادھو تک رسائی کا انکار کے بعد عالمی عدالت انصاف سی جی آئی کا رخ کیا۔

بھارتی حکومت نے کلبھوشن جادو کے خلاف پاکستانی فوجی عدالت کے فیصلے غیرمنصافانہ عمل قرار دیا تھا۔

عالمی عدالت انصاف نے 18 مئی 2017 میں پاکستان کو ہدایت دی تھی کہ جب تک عالمی عدالت کا فیصلہ نہیں آجا تا وہ کلبھوشن جادھو کو پھانسی نہ دیں۔

پاکستان نے دسمبر 2017 میں جادھو کی ماں اور ان کی اہلیہ کو شیشے کے باہر سے جیل میں ملنے اجازت دی تھی۔

رواں برس فروری میں مسلسل چار روز تک عالمی عدالت انصاف کلبھوشن جادھو کیس کی سماعت ہوئی، جس میں بھارت اور پاکستان نے اپنا موقف پیش کیا۔

بھارت نے عالمی عدالت میں پاکستان کی مذمت کرتے ہوئے دلیل دی کہ وہ عسکریت پسندانہ رویہ سے دھیان ہٹانے کے لیے کلبھوشن جادھو کو بطور مہرا استعمال کررہا ہے۔

بھارت کی جانب سے سینیئر وکیل ہریش سالوے پیش ہوئے تھے۔

وہیں پاکستان کی طرف سے خاور قریشی نے اپنے دلائل رکھے تھے۔

Intro:Body:

New Delhi: Newly appointed Finance Minister Nirmala Sitharaman will present her first General Budget on Friday at 11 a.m. This wil be the first Budget of the second term of the Modi Government.

It will a maiden budget for Sitharaman, who became the second woman Finance Minister after Indira Gandhi to do so in the history of independent India.

The Budget speech will begun at 11:00 am today with Sitharaman beginning it with an address to the speaker of Lok Sabha. Usually the duration of the presentation ranges from 90 minutes to 120 minutes.

The Finance Minister on Thursday tabled the Economic Survey 2019 in Parliament.

This will be the 89th General Budget, which is the financial statement of the government, detailing its revenue and expenditure in the past, as well as estimated spending and projections for the coming year.

The Railway Budget will aklso be presented today along with the General Budget. This practice began in the year 2016.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.