ETV Bharat / international

'طالبان پر امن مذاکرات کے لیے عالمی برادری دباؤ ڈالے'

author img

By

Published : Feb 23, 2021, 6:22 PM IST

امن مذاکرات کے لیے تشکیل افغانستان کے اعلی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری اور خطے کے ممالک کو دوحہ میں ہوئے مذاکرات کے تحت امن بحالی کے لیے طالبان پر دباؤ ڈالنا چاہیے۔

international community pressures taliban for peace talks says abdullah abdullah
'طالبان پر امن مذاکرات کے لیے عالمی برادری دباؤ ڈالے'

افغانستان کے اعلی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری مذاکرات کے تحت امن بحالی کے لیے طالبان پر دباؤ ڈالے۔

مسٹر عبداللہ نے کہا کہ ’ہم عالمی برادری اور علاقے کے ممالک سے طالبان پر دباؤ ڈالنے اور امن کے مواقع کا فائدہ اٹھانے کے لیے اسے مجبور کرنے کی اپیل کرتے ہیں‘۔

انہوں نے طالبان کے ساتھ فروری سنہ 2020 میں ہوئے معاہدے کا جائزہ لینے امریکی فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان بھارتی فضائی حدود استعمال کرکے سری لنکا پہنچے

انہوں نے کہا کہ ’ہمیں امید ہے کہ امریکہ افغانستان کے حالات کی بنیاد پر فیصلہ کرے گا۔ ہم نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے رکن ممالک کے حالیہ فیصلوں کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

انہوں نے ملک میں پرتشدد کارروائی بڑھنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے امن مذاکرات کو نقصان پہنچتا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.