ETV Bharat / international

' بین الاقوامی برادری کشمیر پر اپنا کردار ادا کرے' - نرل قمر جاوید باجوا

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوا نے کہا کہ' پاکستان کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا اور ان کے لیے آخر تک لڑتا رہے گا۔'

' بین الاقوامی برادری کشمیر پر اپنا کردار ادا کرے'
author img

By

Published : Sep 6, 2019, 4:10 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 3:56 PM IST

باجوا نے راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ' پاکستانی فوج اپنے آخری جوان اور آخری گولی تک کشمیریوں کے مفادات کے لیے لڑتی رہے گی ۔'

انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کے لیے بہت اہم ہے اور وہ اپنے کشمیری بھائیوں کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑ سکتا۔

باجوا نے بین الاقوامی برادری سے اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ' پاکستان امن کا پیامبر ہے اور آج ان کے ملک میں امن کا ماحول ہے۔ پاکستان نے دہشت گردی سے لڑنے کے لیے اپنی ذمہ داریوں کو نبھایا ہے اور اب یہ ذمہ داری دنیا کے باقی ممالک کو نبھانی ہے۔'

فوج کے سربراہ نے کہا کہ' ایک پرامن اور مضبوط پاکستان ہمارا مقصد ہے اور ہم مسلسل اس طرف آگے بڑھ رہے ہیں، انہوں نے کہاملک کی مسلح افواج نے جنگ اور دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں اپنی قربانیاں دے کر وطن کی حفاظت کی ہے۔'

Intro:Body:

internation community to take role on kashmir lockdown: General qamar javid bajwa

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 3:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.