ETV Bharat / international

انڈونیشیا نے ایرانی تیل ٹینکر کو چھوڑا - انڈونیشیا نے اس ٹینکر کو

انڈونیشیا نے اس ٹینکر کو جنوری میں ضبط کیا تھا۔

Iranian oil tanker
Iranian oil tanker
author img

By

Published : May 29, 2021, 9:55 PM IST

انڈونیشیا نے ضبط کیے ایرانی تیل کے ٹینکر ایم ٹی ہارس کوچھوڑدیا ہے۔

آئی آر این اے نیوز ایجنسی نے ہفتہ کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ انڈونیشیا نے اس ٹینکر کو جنوری میں ضبط کیا تھا۔

انڈونیشیا نے 125 روز بعد جمعہ کو ایرانی ٹینکر کو چھوڑا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ انڈونیشیائی کوسٹ گارڈ نے غیرقانونی طورسے تیل لے جانے کے شبہ میں جنوری کے آخرمیں پناما کے ایم ٹی فریا سمیت ایرانی ٹینکر ایم ٹی ہارس کوضبط کرلیا تھا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.