ETV Bharat / international

انڈونیشیا میں سونامی کا خدشہ

author img

By

Published : Aug 2, 2019, 11:35 PM IST

انڈونیشیا کے سماترا جزیرے کے ساحل پر جمعہ کے روز زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے اور اس کے ساتھ ہی یہاں سونامی آنے کا اندیشہ ہے۔

انڈونیشیا میں سونامی کا خدشہ

یوروپین بحیرہ روم کے سیسمولوجیکل سنٹر (ای ایم ایس سی) کے مطابق ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی۔

ای ایم ایس سی کے محکمہ موسمیات ایجنسی کے مطابق ، زلزلے کے بعد سونامی آنے کا اندیشہ ہے ۔

یوروپین بحیرہ روم کے سیسمولوجیکل سنٹر (ای ایم ایس سی) کے مطابق ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی۔

ای ایم ایس سی کے محکمہ موسمیات ایجنسی کے مطابق ، زلزلے کے بعد سونامی آنے کا اندیشہ ہے ۔

Intro:ممبرا میں نئے قانون طلاق ثلاثہ کے تحت پہلا مقدمہ درج


مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں ایک خاتون کی شکایت پر نئے قانو ن ’مسلم خواتین تحفظ ایکٹ(طلاق ثلاثہ)‘ قانون کے تحت پہلا مقدمہ درج ہوا ہے طلاق شدہ اس خاتون کو ایک6ماہ کا بیٹا بھی ہے اس نے مبینہ طور سے الزام عائد کیا ہے کہ اسکے شوہر نے اسے واٹس ایپ میسیج اور فون پر کال کر کے تین طلاق دیا ہے.
پولیس         ذرائع کے مطابق ممبرا کے دارالفلاح مدرسہ کے قریب فردوس سوسائٹی میں رہنے والی جنت بیگم کے پہلے شوہر کا انتقال ہونے کے بعد اہل خانہ نے ممبرا میں رہائش پذیر ایک شادی شدہ شخص امتیاز پٹیل سے سنہ 2015 میں شادی کرادی جس سے اس وقت ایک6ماہ کا بیٹا بھی ہے متاثرہ خاتون کا الزام ہے کہ شادی کے بعد امیتاز دبئی چلا گیا لیکن بجائے اسکے گھر کے اخراجات برداشت کرنے کے الٹے اسکی سسرال والے نند و ساس بھی اسے مائکے سے پیسہ لانے زیورات لانے کا مطالبہ کرتے رہتے تھے اورذہنی طور پرہراساں بھی کرتے تھے حالانکہ اس نے یہ سب کچھ برداشت کیا اسکے بعد اپنے والد کے گھر آکر رہنے لگی لیکن اسکے بعد شوہر کے دبئی سے آنے کے بعد بھی اس نے گھر کا خرچ اور اسکی طبیعت جو کہ حمل سے تھی تب بھی کوئی توجہ نہیں دیتا تھا۔جب کہ اس سلسلہ میں میرے والد نے امتیاز سے بات بھی اسے سمجھانے کی کوشش بھی کی لیکن وہ انھیں گالی گلوچ کرنے لگا اور بالاآخر30 نومبر سنہ 2018کو واٹس ایپ پر میسیج کے ذریعہ طلاق بھیج دیا اور اور بعد میں کال کر کے بھی ایک مرتبہ میں تین طلاق پیش کردی ۔ جنت نے بتایا کہ اس نے اس سلسلہ میں ممبرا کے تنور نگر میں واقع شرعی عدالت سے رجوع کیا اور مسئلہ دریافت کیا جس پر مفتی صاحب نے بتایا کہ طلاق تو ہوگئی اسکے بعدسے میں پولیس اسٹیشنوں کے چکر لگاتی رہی تاکہ معاملہ درج ہو اور مجھے قانونی کی مدد ملے اسی دوران مجھے کھیڑ سے ایک خواتین کی تنظیم کا فون آیا کہ پارلیمنٹ میں تین طلاق کا بل پیش ہوگیا جس پر میں تھانے میں ڈی سی پی کے پاس گئی اور وہاں سے کل جاکر ممبرا پولیس نے میری شکایت درج کی ہے ۔ جنت نے بتایا کہ میں قانون قرآن یا شریعت کے خلاف نہیں ہوں لیکن جو لوگ طلاق کا سہار ا لیکر خواتین پر مظالم ڈھاتے ہیں جیسے میں حمل سے ہونے کے بعد بھی میری طرف کوئی توجہ نہیں دے رہا تھا اگرچہ میرے مائکے والے نہ ہوتے توکیا ہوتا ایسے لوگوں کو اس قانون کے تحت سخت سزا ملنی چاہئے ۔ اس نے بتایا کہ عرت شریعت کھیر واڑی میں ایک سماجی سنستھا نے ہمارا مسئلہ سلجھانے اور مفاہمت کرانے کی کوشش بھی کی تھی لیکن بات نہیں جمی متاثرہ خاتون نے بتایا کہ اس کے شوہر امتیاز پٹیل کی ایک بیوی بھی تھی مجھ سے دوسری شادی کرنے کے بعد بھی اس کا کسی تیسری خاتون سے تعلق تھا ۔

بائٹ 1:مدھوکر کڈ (سینئر پولیس انسپکٹر ممبرا)
بائٹ 2: جنت بیگم ( متاثرہ خاتون)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ Body:ممبرا میں نئے قانون طلاق ثلاثہ کے تحت پہلا مقدمہ درجConclusion:ممبرا میں نئے قانون طلاق ثلاثہ کے تحت پہلا مقدمہ درج
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.