ETV Bharat / international

انڈونیشیا: کورونا وائرس متاثرین میں غیرمعمولی اضافہ

انڈونیشیا میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، یہاں کورونا وائرس متاثرین کی کل تعداد 35ہزار ہوگئی ہے، جبکہ اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی کل تعداد 2 ہزار ہے۔

انڈونیشیا: کورونا وائرس متاثرین میں غیرمعمولی اضافہ
انڈونیشیا: کورونا وائرس متاثرین میں غیرمعمولی اضافہ
author img

By

Published : Jun 11, 2020, 8:52 PM IST

انڈونیشیا میں کورونا وائرس کے 979 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 35ہزار کو عبور کرگئی اور 41 افراد کی ہلاکت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 2000 ہوگئی۔

انڈونیشیا: کورونا وائرس متاثرین میں غیرمعمولی اضافہ
انڈونیشیا: کورونا وائرس متاثرین میں غیرمعمولی اضافہ

محکمہ صحت کے ترجمان اچمد یوریانتو نے بتایا کہ ملک کے 34 صوبوں میں متاثرین کی تعداد 35 ہزار 295 ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 507 مریضوں کی صحتیابی کے بعد یہ تعداد 12 ہزار 636 ہوگئی ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے پانچ صوبوں سے سب سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے ان میں شمالی سماترا، جکارتہ، مشرقی جاوا، جنوبی کلیمانتان اور جنوبی سولوویسی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ ملک کے نو دیگر صوبوں سے کورونا کے کوئی نئے کیسز سامنے نہیں آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.