ETV Bharat / international

وزیر خارجہ ایس جے شنکر کل سے سرلنکا کا دو روزہ دورہ کریں گے - بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر

وزیر خارجہ ایس جے شنکر دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کے لیے 5 سے 7 جنوری تک سری لنکا کا دورہ کریں گے۔

indian foreign minister s jaishankar visits sri lanka on january 5
وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا دورہ سری لنکا 5 جنوری کو
author img

By

Published : Jan 4, 2021, 4:52 PM IST

بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سری لنکا کا دورہ کریں گے۔ 5 سے 7 جنوری تک اس دورے کے دوران ایس جے شنکر سری لنکن ہم منصب کے ساتھ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

indian foreign minister s jaishankar visits sri lanka on january 5
بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر

وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سری لنکا کے وزیر خارجہ دنیش گناوردھنے نے ایس جے شنکر کو دعوت نامہ بھیجا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس دعوت پر وزیر خارجہ ایس جے شنکر 5-7 جنوری تک سری لنکا کا دورہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بحیرہ روم میں 265 مہاجروں کو بچایا گیا

وزارت خارجہ کے مطابق، ڈاکٹر ایس جے شنکر سری لنکا کے عہدیداروں کے ساتھ بھارت-سری لنکا دوطرفہ تعلقات کی متعدد جہتوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.