ETV Bharat / international

بھارت - امریکہ کے درمیان ٹو پلس ٹو ڈائیلاگ روں ماہ کے آخر میں متوقع

ٹو پلس ٹو ڈائیلاگ کا مقصد دونوں ممالک کے دفاعی اور خارجہ امور کے سربراہوں کے مابین سفارتی، علاقائی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔

india us 2+2 dialogue likely to take place on october 26-27
بھارت - امریکہ کے درمیان ٹو پلس ٹو ڈائیلاگ روں ماہ کے آخر میں متوقع
author img

By

Published : Oct 16, 2020, 9:08 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق بھارت اور امریکہ کے درمیان ڈو پلس ڈو ڈائیلاگ 26 اور 27 اکتوبر کو ہو گا۔

اس مذاکرات میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ اور وزرائے دفاع شرکت کریں گے۔ جو نئی ​​دہلی میں منعقد ہوگا۔

اطلاع کے مطابق ان ڈائیلاگ کے دوران بھارت اور چین کے مابین جاری سرحدی تناؤ کے پس منظر میں بھی بات چیت ہوسکتی ہے۔

واضح رہے کہ نئی دہلی اور بیجنگ نے فوجی گفت و شنید کے سات دور اور سفارتی سطح پر بات چیت کے متعدد راؤنڈ منعقد کیے ہیں جو متنازعہ رہے ہیں اور لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) کے قریب کشیدگی دیکھی گئی۔

  • ٹو پلس ٹو ڈائیلاگ کیوں؟

ٹو پلس ٹو ڈائیلاگ کا بنیادی مقصد پر امن اور خوشحال تعلقات کو فروغ دینا ہے۔

اس ڈائیلاگ میں اعلی سطحی اسٹریٹجک دفاعی تعاون، تجارت، باہمی رابطے، سپلائی چینز کے ڈھانچے میں بہتری، انسداد دہشت گردی اور علاقائی معاملے پر بات چیت سمیت دوحہ امن مذاکرات بھی میز پر آسکتے ہیں۔

دونوں ممالک مشترکہ طور پر کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے ردعمل اور اس سے متعلق ویکسین اور شراکت کو مضبوط بنانے میں تعاون پر بھی تبادلہ کرسکتے ہیں جہاں بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غیر مستقل ممبر کی حیثیت سے اپنا منصب سنبھالے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.