ETV Bharat / international

بھوک کے عالمی اشاریہ میں بھارت 94 ویں نمبر پر

اس سے قبل سال 2019 میں بنگلہ دیش 117 ممالک کی فہرست میں 88 ویں نمبر پر تھا۔ کنسرن ورلڈ وائڈ اور ویلتھنگریلف کے ذریعہ مشترکہ طور پر شائع کی جانے والی جی ایچ آئی کی ایک رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش سے بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا 64 ویں مقام پر اور نیپال 73 ویں نمبر پر ہے۔

بھوک کے عالمی اشاریہ میں بنگلہ دیش 75 ویں اور ہندوستان 94 ویں نمبر پر

author img

By

Published : Oct 19, 2020, 12:17 AM IST

گلوبل ہنگر انڈیکس (جی ایچ آئی) کی طرف سے حال ہی میں جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں بنگلہ دیش ہندوستان کے مقابلے بہتر کارکردگی درج کرتے ہوئے 107 ممالک کی فہرست میں 75 ویں مقام پر آگیا ہے، جبکہ ہندوستان اس انڈیکس میں 94 ویں مقام پر ہے۔

اس سے قبل سال 2019 میں بنگلہ دیش 117 ممالک کی فہرست میں 88 ویں نمبر پر تھا۔ کنسرن ورلڈ وائڈ اور ویلتھنگریلف کے ذریعہ مشترکہ طور پر شائع کی جانے والی جی ایچ آئی کی ایک رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش سے بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا 64 ویں مقام پر اور نیپال 73 ویں نمبر پر ہے۔

تاہم، جی ایچ آئی کی رواں سال کی رپورٹ میں بنگلہ دیش دیگر جنوبی ایشیائی ممالک افغانستان، بھارت اور پاکستان سے بہتر پوزیشن میں ہے، جو اس فہرست میں بالترتیب 99، 94 اور 88 نمبر پر ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش اب بھی گلوبل ہنگر انڈیکس کے سنگین زمرے میں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.