ETV Bharat / international

India Evacuates Afghanistan: افغانستان میں پھنسے 10 بھارتی سمیت 94 افغانیوں کو بھارت لایا گیا - Operation Devi Shakti

بھارت کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن دیوی شکتی Operation Devi Shakti کے تحت افغانستان سے ایک خصوصی پرواز کے ذریعہ 10 بھارتیوں اور 94 افغان باشندوں بشمول ہندو سکھ اقلیتی برادری کے ارکان کو قومی دارالحکومت دہلی لایا گیا۔

India evacuates 104 people from afghanistan
افغانستان میں پھنسے 10 بھارتی سمیت 94 افغانیوں کو بھارت لایا گیا
author img

By

Published : Dec 10, 2021, 10:14 PM IST

وزارت خارجہ نے کہا کہ جمعہ کو ایک خصوصی پرواز نے 10 ہندوستانیوں اور 94 افغان باشندوں بشمول ہندو سکھ اقلیتی برادری کے ارکان کو افغانستان سے قومی دارالحکومت لایا گیا۔

اس کام کو بھارت کے ذریعہ شروع کئے گئے انخلا کے مشن کے ایک حصے کے طور پر آپریشن دیوی شکتی Operation Devi Shakti کے تحت انجام دیا گیا۔

وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے ایک ٹویٹ میں کہا، "آپریشن دیوی شکتی کے تحت بھارت کی طرف سے ترتیب دی گئی ایک خصوصی کام ایئر کی پرواز کابل سے نئی دہلی پہنچی ہے۔"

باغچی نے مزید کہا، " اس پرواز میں 10 بھارتیوں اور 94 افغانیوں کو لے کر آیا ہے جن میں افغان ہندو سکھ اقلیتی برادری کے ارکان بھی شامل ہیں۔"

ترجمان نے یہ بھی بتایا کہ نکالے جانے والوں میں 3 شیر خوار بچوں سمیت 9 بچے بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Foreign Minister: جے شنکر کا بیان، افغانستانی عوام تک انسانی مدد بغیر کسی رکاوٹ کے پہنچے

حکومت نے لوک سبھا میں بتایا کہ اگست کے بعد جب کابل طالبان کے قبضے میں آیا تھا، ہندوستان نے افغانستان سے 565 پھنسے ہوئے افراد کو نکالا India Evacuates Afghanistan ہے۔

انڈین ورلڈ فورم کے صدر پونیت سنگھ چنڈوک نے اس کام میں تعاون کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے وزارت خارجہ بالخصوص جے پی سنگھ (جوائنٹ سیکرٹری)، وزارت خارجہ کے پاکستان-افغانستان-ایران امور اور دیگر حکام کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.