مالدیپ میں حقوق انسانی کے ریکارڈ کی مذمت کرتے ہوئے اسے یوروپی یونین سے علیحدہ کردیا گیا تھا جس کے بعد اس نے دولت مشترکہ میں شمولیت اختیار کرلی۔
دولت مشترکہ میں مالدیپ کے دوبارہ داخلہ کے فیصلہ کے بعد بھارت نے صدر ابراہیم کی حکومت کو مبارکباد دی ہے۔
مالدیپ نے دولت مشترکہ میں 54 ویں رکن کی حیثیت سے دوبارہ داخل ہوا ہے جبکہ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت ہمیشہ مالدیپ کا خیرخواہ رہا ہے۔