ETV Bharat / international

چین میں کورونا کے لوٹنے کا خدشہ - چین میں کورونا کے لوٹنے کا خطرات

چین کے ووہان صوبہ سے پھیلے کورونا وائرس کی وبا سے راحت کے بعد ملک میں پٹری پر لوٹ رہی زندگی پر پھر سے اس انفیکشن کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

Increased risk of Corona in China
چین میں کورونا کے لوٹنے کا خطرات
author img

By

Published : Jun 13, 2020, 11:00 PM IST

ذرائع کے مطابق دارالحکومت بیجنگ میں کورونا پازیٹیو معاملوں کی تصدیق کے بعد انتظامیہ میں افراتفری مچ گئی ہے اور جنوبی بیجنگ کے گیارہ رہائشی علاقوں میں لاک ڈاؤن لگادیا گیا ہے۔

بیجنگ کے فینتائی ضلع میں سنیچر کو صبح کورونا وائرس کے پانچ نئے معاملے سامنے آنے کے بعد یہاں ’بحرانی دور‘ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

فینتائی کے شفانڈی میٹ بازار میں کئی کورونا پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں۔ بازار سے لیے گئے 517 نمونوں میں سے 45 میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

میڈیا رپورٹوں میں افسران کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ انفیکشن کے معاملے چھ بڑے تھوک بازاروں اور سی فوڈ بازاروں میں ملے ہیں۔ ان بازاروں سے جڑے سبھی لوگوں کی نیوکلک ایسڈ جانچ کرائی جارہی ہے۔

افسران کا کہنا ہے کہ صرف شیفانڈی بازار کے دس ہزار سے زیادہ لوگوں کی جانچ کروائی جائے گی۔ اردگرد کے کئی اسکولوں کو بھی بند کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.