ETV Bharat / international

پاکستان میں کورونا سے متاثرلوگوں کی تعداد میں اضافہ - کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 181پر پہنچ

پاکستان میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کا خطرہ مسلسل بڑھتا جارہا ہے اور ابتک یہاں 246 معاملے سامنے آچکے ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے متاثرلوگوں کی تعداد میں اضافہ

author img

By

Published : Mar 18, 2020, 2:56 PM IST

پاکستان کا سندھ صوبہ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔

اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 181پر پہنچ گئی۔ دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس میں دو افراد مبتلا ہیں۔

سندھ صوبے میں سب سے زیادہ پنجاب میں 26 افراد اس وائرس سے متاثر ہیں۔

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں وائرس سے متاثر لوگوں کی تعداد 16،16 ہے جبکہ گلگت بلتستان میں کورونا کے معاملے سامنے آئے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان میں پہلی موت کورونا وائرس سے ریکارڈ کی گئی ہے۔

لاہور کے مايو ہسپتال میں داخل عمران نام کے مریض کی موت ہو گئی ہے، بتایا جاتا ہے کہ عمران پاکستان کے حفیظ آباد کے رہنے والے تھے اور حال ہی میں وہ ایران سے واپس آئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.