ETV Bharat / international

'عمران خان کی تقریر میں نفرت جھلکتی ہے: محمد کیف - معروف بھارتی کرکٹر محمد کیف

معروف بھارتی کرکٹر محمد کیف نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی ( یو این جی اے) میں کی گئی تقریر پر کڑی تنقید کی اور پاکستان کو 'عسکریت پسندوں کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ' قرار دیا۔

معروف بھارتی کرکٹر محمد کیف اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان
author img

By

Published : Oct 7, 2019, 2:08 PM IST

بھارت کے سابق کرکٹر محمد کیف نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں عالمی فورم پر اس طرح کی باتیں نہیں رکھنی چاہیے جن سے نفرت جھلکتی ہو۔ کیف نے کہا ان کا ملک 'عسکریت پسندوں کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ ' بنتا جارہا ہے اور یہ بات عالمی برادری بھی کہتی ہے جن پر انہیں غور کرنا چاہیے۔

محمد کیف نے لکھا کہ 'اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر صرف تقریر تھی، اس کے نتیجے میں کچھ بھی حاصل نہیں ہوسکا'۔

واضح رہے کہ جب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے 74 ویں اجلاس میں عمران کی تقریر ہوئی ہے تب سے ہی عمران خان کو مختلف حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

معروف بھارتی کرکٹر محمد کیف اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان
معروف بھارتی کرکٹر محمد کیف اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان

سابق بھارتی کپتان سورور گنگولی نے بھی یو این جی اے میں عمران خان کی تقریر کو 'کوڑے دان قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ وہ کرکٹر نہیں جس کے بارے میں دنیا کو پتہ تھا '۔

گنگولی نے ویریندر سہواگ کے اس ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے یہ تبصرہ کیا تھا جس میں انہوں نے عمران خان کی ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔

سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں امریکی اینکرز کرکٹر سے بنے وزیراعظم خان کا انٹرویو کرتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔

سہواگ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اس پوسٹ کے عنوان سے کہا ہے کہ 'آپ برونکس کے کسی ویلڈر کی طرح اوٹ لگ رہے ہیں، اینکر کا کہنا ہے کہ کچھ دن قبل اقوام متحدہ میں ہونے والی افسوسناک تقریر کے بعد یہ شخص اپنے آپ کو ذلیل کرنے کے لیے نئے طریقے ایجاد کرتا دکھائی دے رہا ہے'۔

ایک امریکی نیوز چینل کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے نیو یارک میں انفراسٹرکچر کی تضحیک کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'آپ کو چین جانا ہوگا اور ان کا انفراسٹرکچر جس طرح ہے اس کو دیکھنا ہے۔ نیویارک میں، میں یہاں کار کو ٹکراتا دیکھ رہا ہوں'۔

اینکرز نے عمران خان کے تبصرے کو مناسب انداز میں نہیں لیا اور مذاق کیا کہ' آپ کسی بھی ملک کے وزیر اعظم کی طرح نہیں بولتے '۔

بدھ کے روز یو این جی اے میں تقریر پر محمد شامی، ہربھجن سنگھ، اور عرفان پٹھان سمیت دیگر کرکٹرز نے عمران خان پر طنز کیا اور کہا کہ ان کے الفاظ کھیلوں کی کارکردگی کی طرح عکاسی نہیں کرتے ہیں۔

Intro:Body:

monday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.