ETV Bharat / international

پاکستان: عمران خان بھارتی فضائی حدود کا استعمال نہیں کریں گے - فضائی حدود

ذرائع کے مطابق کشمیر کی صورتحال کے تناظر میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ گذشتہ برس پلوامہ حادثے کے بعد سے ہی بھارت اور پاکستان کے تعلقات کشمیر معاملے پر کشیدہ ہیں۔

پاکستان: عمران خان بھارتی فضائی حدود کا استعمال نہیں کریں گے

author img

By

Published : Feb 3, 2020, 9:50 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:38 PM IST

پاکستانی میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ملیشیا دورے کے دوران بھارتی فضائی حدود کا استعمال نہیں کریں گے۔

پیر سے عمران خان کا ملیشیا کا دو روزہ دورہ ہے، جس میں وہ بھارتی فضائی حدود کا استعمال نہیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق کشمیر کی صورتحال کے تناظر میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ گذشتہ برس پلوامہ حادثے کے بعد سے ہی بھارت اور پاکستان کے تعلقات کشمیر معاملے پر کشیدہ ہیں۔

بھارتی حکومت کے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد دنوں ممالک مزید ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے۔

اس سے قبل پاکستان نے بھارت کے لیے اپنے فضائی حدود کو بند کر دیا تھا۔ ساتھ ہی پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کے لیے پاکستانی فضائی حدود کو استعمال کرنے سے متعدد بار منع کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.