ETV Bharat / international

IHC on Imran Khan: عمران خان کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ کرنے والے پر جرمانہ عائد - پاکستان کے وزیراعظم کی خبر

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وزیراعظم عمران خان اور وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو نااہل قرار دینے کی درخواست کو غیر سنجیدہ قرار دیتے ہوئے خارج IHC dismisses plea seeking PM's disqualification کر دیا اور درخواست گزار پر دس ہزار کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

IHC dismisses plea seeking PM Imran Khan's disqualification
عمران خان کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ کرنے والے پر جرمانہ عائد
author img

By

Published : Jan 13, 2022, 8:34 PM IST

پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان اور وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو نااہل قرار دینے کی درخواست کرنے والے ایک شہری پر 10 ہزار پاکستانی روپے کا جرمانہ عائد کیا۔IHC dismisses plea seeking PM's disqualification

درخواست گزار فداء اللہ مروت نے ملک کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے متعلق بیانات پر موجودہ وزیراعظم عمران خان اور رشید کو نااہل قرار دینے کی استدعا کی تھی۔

یوسف رضا گیلانی کے عبدالحفیظ شیخ کو شکست دے کر سینیٹ کی نشست حاصل کرنے کے بعد درخواست گزار فدا اللہ مروت عمران خان اور شیخ رشید کو ان کی عوامی تقاریر کی بنیاد پر نااہل قرار دینے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ انہوں نے اپنی تقریروں میں سینیٹ الیکشن کے دوران ہارس ٹریڈنگ اور رشوت کی بات کی۔

یہ بھی پڑھیں: foreign funding of PTI: عمران خان کی پارٹی نے الیکشن کمیشن سے غیر ملکی فنڈنگ ​​چھپانے کی کوشش کی، رپورٹ

عدالت نے بدھ کے روز کہا کہ درخواست پر غور کرنے کے لیے کوئی معقول بنیاد نہیں ہے۔

عرضی سے پتہ چلتا ہے کہ درخواست گزار ایک جانبدار انکوائری کی مانگ کر رہا ہے۔ نیز، درخواست گزار نے درخواست دائر کرنے سے پہلے کوئی پیشہ ورانہ قانونی مشورہ نہیں لیا ہے

درخواست کو مسترد کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ اس درخواست میں کوئی سماجی مفاد نہیں ہے اور یہ مکمل طور پر وقت کی بربادی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.