ETV Bharat / international

'بھارت پاکستان کے درمیان حالات انتہائی کشیدہ' - بھارت 20 نیوکلیئر بم سے پاکستان کو تباہ کردےگا

پاکستان کےسابق صدر جنرل پرویز مشرف نے پلوامہ حملے کے ایک ہفتے بعد ابو ظہبی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'بھارت اور پاکستان کے درمیان تعلقات خطرناک سطح پر پہنچ چکے ہیں'۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Feb 24, 2019, 10:13 PM IST

اس موقع پر انہوں نے کہاکہ' اگر پاکستان نے بھارت پر ایک نیوکلیئر بم سے حملہ کیا تو بھارت 20 نیوکلیئر بم سے پاکستان کو تباہ کردےگا'۔

انہوں نے مزید کہا کہ' دونو ملکوں کے درمیان تعلقات خطرناک سطح پر پہنچ چکے ہیں، مزید یہ کہ دونوں کے درمیان کوئی کیمیائی جنگ نہیں ہوگی، اگر ہم بھارت پر ایک نیوکلیئر بم سے حملہ کرتے ہیں تو بھارت 20 بم سے ہمیں تباہ کر سکتا ہے، اس کا صرف ایک ہی حل ہے کہ ہمیں پہلے ان پر 50 اٹم بم سے حملہ کرنا چاہیے تاکہ وہ 20 بم برسانے کے لائق نہ رہے'۔ کیا آپ 50 اٹم بم سے حملے کرنے کے لیے تیار ہیں'۔

اس موقع پر انہوں نے یہ بھی دعوی کیا کہ اسرائیل پاکستان کے ساتھ راشتے قائم کرنے کا خواہش مند ہے'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.