ETV Bharat / international

برطانوی وزیراعظم جلد روبہ صحت ہونگے۔مودی - بورس جانسن

کورونا وائرس سے متاثر برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کو آئی سی یو میں داخل کیا گیاہے، اس دوران وزیراعظم نے ان کی جلد صحت یابی کےلیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

Hope To See UK PM Boris Johnson In 'Perfect Health' Soon: PM Modi
وزیراعظم مودی نے بورس جانسن کی صحت یابی کےلیے نیک تمناؤ کا اظہار کیا
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 10:12 AM IST

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو ایک ہسپتال کے آئی سی یو میں داخل کیا گیاہے۔ ڈوننگ اسٹریٹ کے ترجمان نے بتایا کہ وزیراعظم کی حالت بہت خراب ہے اور ڈاکٹرز کے مشورہ کے بعد انہیں آئی سی یو میں شریک کیا گیا ہے۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امید ظاہر کی کہ برطانوی وزیراعظم جلد روبہ صحت ہوجائیں گے۔

وزیراعظم نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ ’بورس جانسن، امید کہ آپ جلد روبہ صحت ہوکر ہسپتال سے ڈسچارج ہوجائیں گے‘۔

بورس جانسن میں 27 مارچ کو کورونا وائرس مثبت پایا گیا تھا جس کے بعد وہ رہائش گاہ پر قرنطینہ تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.