ETV Bharat / international

ہانگ کانگ میں بس حادثہ، چھ ہلاک ،30سے زائد زخمی - hong kong bus accident

چین کے زیر انتظام علاقہ ہانگ کانگ میں بدھ کے روز ایک مسافر بس کے درخت سے ٹکرانے سے چھ افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔

ہانگ کانگ میں بس حادثہ
ہانگ کانگ میں بس حادثہ
author img

By

Published : Dec 18, 2019, 7:10 PM IST

چینی پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس حادثے میں چھ لوگوں کی موت ہوچکی ہے جن میں تین مرد اور تین خواتین شامل ہیں۔ یہ حادثہ فانلنگ شاہراہ کے نزدیک پیش آیا۔

میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ اس حادثہ میں 30 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں اور راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.