ETV Bharat / international

کون سے عالمی رہنما حلف برداری کی تقریب شریک ہوں گے

نریندرمودی کل وزیراعظم کےعہدے کا حلف لیں گے، ان کی حلف برداری تقریب میں دنیا بھر کے رہنماؤں کی شرکت متوقع ہے۔

مودی کی حلف برداری تقریب
author img

By

Published : May 29, 2019, 5:04 PM IST

Updated : May 29, 2019, 5:48 PM IST

اس حلف برداری تقریب میں سات ممالک کی تنظیم بمسٹیک کے تمام رہنماؤں نے شرکت کرنے کی بات کہی ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار کے مطابق بنگلہ دیش کے صدر عبدالحمید، سری لنکائی صدر میتریپال سریسینا اور نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے مودی کی حلف برداری تقریب میں پہنچیں گے۔

رویش نے کہا کہ میاںمار کے صدر یو ون مائنٹ اور بھوٹان کے وزیراعظم لوٹے شیرنگ نے بھی اس تقریب میں آنے کی بات کہی ہے۔

کمار نے بتایا کہ ماریشش کے وزیراعظم پروین کمار جگناتھ اور کرغستان کے صدر سووروبا جیین بیکوف نے بھی اس تقریب میں وقت پر پہنچنے کی بات کہی ہے۔

Intro:Body:

siraj

Conclusion:
Last Updated : May 29, 2019, 5:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.