ETV Bharat / international

ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکشن ہارنے پرحزب اللہ کا رد عمل

author img

By

Published : Nov 12, 2020, 7:42 PM IST

حسن نصراللہ نے کہا کہ 'میں ٹرمپ کی شرمندگی سے بھرپور شکست سے خوش ہوں'۔ نصراللہ نے حزب اللہ کو اس بات کے لیے آگاہ کیا کہ وہ دو ماہ یعنی جنوری میں بائیڈن کی حلف برداری تک کے لیے متنبہ رہیں۔

sdf
sdf

لبنان کی عسکریت پسند تنظیم 'حزب اللہ' کے سربراہ حسن نصراللہ نے اپنی ٹیلی وائز تقریر میں کہا کہ امریکہ میں انتظامیہ کی تبدیلی کے بعد مشرق وسطی میں بہت زیادہ اثر نہیں ہو گا، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست پر انہیں خوشی ہے۔

حسن نصراللہ نے کہا کہ 'میں ٹرمپ کی شرمندگی سے بھرپور شکست سے خوش ہوں'۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ نے ایران اور عراق کے خلاف جرم کا ارتکاب کیا ہے۔

حسن نصراللہ نے نو متخب صدر جو بائیڈن کی کامیابی پر کوئی تبصرہ نہیں کیا، تاہم انہوں نے بائیڈن کا مقابلہ دیگر امریکی صدور سے مقابلہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی کامیابی، امریکی انتظامیہ کا ایک اصول ہے چاہے وہ ڈیموکریٹ ہوں یا ریپبلکن۔ بش، کلنٹن اوبامہ، ٹرمپ یا بائیڈن ہوں یا کوئی دوسرا۔

نصراللہ نے حزب اللہ کو اس بات کے لیے آگاہ کیا کہ وہ دو ماہ یعنی جنوری میں بائیڈن کی حلف برداری تک کے لیے متنبہ رہیں۔

نصراللہ نے کہا کہ 'مزاحمت میں شامل ہم سب کو اگلے دو مہینوں میں ہائی الرٹ رہنا چاہئے تاکہ یہ امن سے گزر جائے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.