شدید بارش کے بعد جاپان کے ساگا صوبے میں سیلاب میں ایک آدمی کی گاڑی بہہ گئی جس میں اس کی موت ہوگئی۔ اسی صوبے میں سیلاب سے ایک خاتون کی بھی موت ہوگئی۔ وہیں فوکوکا صوبے میں بھی سیلاب کی وجہ سے ایک شخص کو اپنی جان گنوانی پڑی۔
جاپان کے ساگا، فوکوکا اور ناگا ساکی صوبے میں افسران نے سیلاب اور تودے گرنے کی وارننگ جاری کرکے لوگوں کو اپنے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات پر جانے کی بھی صلاح دی ہے۔
جاپان میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے تین افراد ہلاک - جاپان کے ساگا، فوکوکا اور ناگا ساکی صوبے میں افسران نے سیلاب اور تودے گرنے کی وارننگ جاری کرکے لوگوں کو اپنے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات پر جانے کی بھی صلاح دی ہے۔
جاپان کے جنوب مغربی صوبے میں شدید بارش کے بعد آئے سیلاب کی وجہ سے تین لوگ ہلاک ہوگئے ہیں۔
جاپان میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے تین افراد ہلاک
شدید بارش کے بعد جاپان کے ساگا صوبے میں سیلاب میں ایک آدمی کی گاڑی بہہ گئی جس میں اس کی موت ہوگئی۔ اسی صوبے میں سیلاب سے ایک خاتون کی بھی موت ہوگئی۔ وہیں فوکوکا صوبے میں بھی سیلاب کی وجہ سے ایک شخص کو اپنی جان گنوانی پڑی۔
جاپان کے ساگا، فوکوکا اور ناگا ساکی صوبے میں افسران نے سیلاب اور تودے گرنے کی وارننگ جاری کرکے لوگوں کو اپنے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات پر جانے کی بھی صلاح دی ہے۔
Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 2:51 PM IST