ETV Bharat / international

حماس نے جمعہ کو اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کی اپیل کی - جنگ بندی

غزہ پٹی پر کنٹرول رکھنے والے حماس نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی شہروں اور گاؤوں یا یروشلم میں مسجد اقصیٰ پر کسی بھی اسرائیلی حملے سے ’’ بڑی مزاحمت اور تصادم‘‘ کی صورتحال پیدا ہوگی۔ یہ حالیہ اپیل اسرائیل اور حماس کے مابین طویل مدتی جنگ بندی کے لئے جاری مصری ثالثی والے مذاکرات کے پس منظر میں سامنے آئی ہے۔

News
News
author img

By

Published : Jun 2, 2021, 9:15 AM IST

اسلامی تنظیم حماس نے فلسطینیوں سے جمعہ کے روز یہودی بستیوں اور مغربی کنارے میں اسرائیلی قبضے کےخلاف ریلیوں کا انعقاد کرنے کی اپیل کی ہے۔

حماس کے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے ’’ہم مغربی کنارے میں قبضہ کرنے والی حکومت کی حمایت سے بسے لوگوں کے خلاف سبھی مقامات پر بڑے پیمانے پر احتجاج کی اپیل کرتے ہیں‘‘۔

News
News

غزہ پٹی پر کنٹرول رکھنے والے حماس نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی شہروں اور گاؤوں یا یروشلم میں مسجد اقصیٰ پر کسی بھی اسرائیلی حملے سے ’’ بڑی مزاحمت اور تصادم‘‘ کی صورتحال پیدا ہوگی۔ یہ حالیہ اپیل اسرائیل اور حماس کے مابین طویل مدتی جنگ بندی کے لئے جاری مصری ثالثی والے مذاکرات کے پس منظر میں سامنے آئی ہے۔

جنگ بندی میں قیدیوں کے تبادلے اور مئی میں 11 روزہ مسلح تصادم کے بعد ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کی واپسی بھی شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.