ETV Bharat / international

پاکستان: عمارت منہدم ہونے کے سبب اموات کی تعداد 16 ہوگئی - Pakistan

پاکستان کے کراچی میں نظام آباد کے گل بہار علاقے میں ایک رہائشی عمارت کے گرنے کے نتیجے میں ہونے والی اموات کی تعداد بڑھ کر 16 ہو گئی ہے۔

پاکستان: عمارت منہدم ہونے کے سبب اموات کی تعداد 16 ہوگئی
پاکستان: عمارت منہدم ہونے کے سبب اموات کی تعداد 16 ہوگئی
author img

By

Published : Mar 6, 2020, 3:24 PM IST

گلبہار میں جمعرات کے روز ایک پانچ منزلہ عمارت منہدم ہوگئی تھی۔ اس معاملے میں جمعہ کے روز کراچی کے رضویہ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا۔

عمارت ملحق دو دھانچوں پر گری جس کی وجہ سے وہ بھی زمین دوز ہو گئے۔

گلبہار میں جمعرات کے روز ایک پانچ منزلہ عمارت منہدم ہوگئی تھی۔ اس معاملے میں جمعہ کے روز کراچی کے رضویہ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا۔

عمارت ملحق دو دھانچوں پر گری جس کی وجہ سے وہ بھی زمین دوز ہو گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.