ETV Bharat / international

کورونا ٹریکر: عالمی سطح پر تازہ ترین تفصیلات

ایشیا اور یوروپ کے کچھ ممالک نے لاک ڈاون میں نرمی اختیار کی گئی ہے اور یہاں وائرس کے پھیلنے کی رفتار میں بھی کمی آئی ہے۔ اس کے باوجود عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو اس کے خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 106،000 افراد کو متاثر کیا ہے۔

سدف
سدف
author img

By

Published : May 21, 2020, 1:42 PM IST

عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تا دم تحریر عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 50 لاکھ 85 ہزار 504 تک پہنچ چکی ہے۔ متاثرین میں سے 3 لاکھ 29 ہزار 731 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 20 لاکھ 21 ہزار 666 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوئے ہیں۔

ویڈیو

ایشیا اور یوروپ کے کچھ ممالک نے لاک ڈاون میں نرمی اختیار کی گئی ہے اور یہاں وائرس کے پھیلنے کی رفتار میں بھی کمی آئی ہے۔ اس کے باوجود عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو اس کے خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 106،000 افراد کو متاثر کیا ہے۔

عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات

اپنی روز مرہ کی بریفنگ میں خطرناک تعداد کے بارے میں بتاتے ہوئے، ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادہانوم نے بی بی سی کے حوالے سے بتایا کہ ان میں سے دو تہائی کیسز محض چار ممالک سے ہیں۔

ایک اعشاریہ 5 ملین کے ساتھ اس وقت دنیا بھر میں امریکہ کورونا کے معاملے میں پہلے نمبر پر ہے۔

بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 12 ہزار 359 ہو چکی ہے۔ 3 ہزار 435 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس نئے کورونا وائرس کے سبب مریض کو بخار، کھانسی جیسی معمولی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بڑی عمر اور بیمار افراد کے لیے ہلاکت کا شدید خطرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.