ETV Bharat / international

عالمی سطح پر 27 نومبر 2020 تک کورونا کی تازہ ترین تفصیلات - worldwide corona update

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں اب تک1.28 کروڑ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور دو لاکھ 63 ہزار 454 مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Nov 27, 2020, 4:49 PM IST

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد6.09 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے، جبکہ تقریبا 14.32 لاکھ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ کے مرکز (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، کورونا وائرس نے دنیا بھر کے 191 ممالک میں 60,973,636 افراد کو متاثر کیا ہے اور 1432047 افراد کو ہلاک ۔

کورونا سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ میں اب تک1.28 کروڑ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 263,454مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔

بھارت میں مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جمعہ کی صبح جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران43082 نئے کیس رپورٹ ہوئے اور متاثرہ افراد کی تعداد 93.09 لاکھ کے پار پہنچ گئی۔ وہیں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد87.18 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے، جبکہ 492 مزید مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ اموات کی تعداد بڑھ کر1،35،715 ہوچکی ہے۔ اس وقت ملک میں کورونا کے 4.55 لاکھ فعال کیسز موجود ہیں۔

برازیل کورونا سے متاثرہ افراد کے معاملے میں تیسرے نمبرپر، شفایابی اور اموات کے معاملے میں دوسرے مقام پر ہے۔ ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 62.04 لاکھ کو عبور کرچکی ہے جبکہ 171460 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

فرانس میں تقریبا 22.35 لاکھ افراد متاثر ہیں اور51041مریض فوت ہوچکے ہیں۔ روس میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 21.69 لاکھ کے پار ہوچکی ہےاور اب تک 37688 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اسپین میں اس وبا کی وجہ سے اب تک 16.17 لاکھ سے زیادہ افراد انفکٹیڈ ہوچکے ہیں اور 44374 ہلاک ہوئے ہیں۔ برطانیہ میں اب تک ، تقریبا 15.09 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور57128 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ یوروپی ملک اٹلی میں ، تقریبا 14.81 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 52850 جاں بحق۔

ارجنٹینا میں، کوویڈ 19 سے اب تک 13.99 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 37941 کی موت ہوچکی ہے۔ کولمبیا میں اب تک تقریبا 12.8 لاکھ افراد اس جان لیوا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 36021 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

میکسیکو میں اب تک 10.78 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں، جبکہ اموات کی تعداد 104242ہے۔ جرمنی میں ، تقریبا 10.17 لاکھ افراد اس وائرس کی زد میں آئے ہیں اور 15640 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پیرو میں اب تک 9.52 لاکھ سے زیادہ افراد اس وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 35،685 ہلاک۔ پولینڈ میں انفیکشن کے 9.41 لاکھ سے زیادہ کیس ہوچکے ہیں اور 15568 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایران میں اب تک 9.08 لاکھ سے زیادہ افرادمتاثر اور46689 ہلاک ہوئے ہیں۔

جنوبی افریقہ میں متاثرین کی تعداد 7.78 لاکھ سے زیادہ افراداورہلاک شدگان کی 21289 ہوچکی ہے۔ یوکرین میں متاثرہ افراد کی تعداد 6.95 لاکھ سے زیادہ اور اموات کی 12091 ہوچکی ہے۔ بیلجیم میں ، تقریبا 5.65 لاکھ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں ، جبکہ یہاں ہلاکتوں کی تعداد 16219 ہے۔ چلی میں 5.44 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور 15232 ہلاک ہوئے ہیں۔ عراق میں ، متاثرہ افراد کی تعداد 5.44 لاکھ سے زیادہ اورہلاکتوں کی 12125 ہوگئی ہے۔ انڈونیشیا میں متاثرین کی تعداد 5.16 لاکھ اوراموات کا اعدادوشمار 16352 ہوگیا ہے۔

نیدرلینڈ میں ، کورونا سے 5.11 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 9،260 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ جمہوریہ چیک میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5.11 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 7779 ہے۔ ترکی میں کورونا سے 5.03 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 13014 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ بنگلہ دیش میں 4.56 لاکھ سے زیادہ متاثراور6524ہلاک ہوگئے ہیں۔ رومانیہ میں 4.49 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر 10712 ہلاک ہوئے ہیں۔ فلپائن میں متاثرین کی تعداد 4.24 لاکھ سے زیادہ اورہلاکتوں کی8242 ہوچکی ہے۔

پاکستان میں 3.89 لاکھ سے زیادہ متاثرہوئے ہیں اور یہاں ہلاکتوں کی تعداد7،897 ہے۔ کناڈا نے کورونا کے معاملے میں سعودی عرب کو پیچھے چھوڑدیا ہے اور یہاں متاثرین کی تعداد تقریباً 3.56 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ اب تک 11818 ہلاک ہوچکے ہیں۔ سعودی عرب میں بھی اب تک کورونا سے 3.56 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور 5840 جاں بحق ہوئے ہیں۔ مراکش میں اب تک 3.4 لاکھ سے زیادہ لوگ اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 5619 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اسرائیل میں اب تک تقریبا 3.33 لاکھ افراد متاثراور 2،834 جاں بحق ہوچکے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ میں متاثرین کی تعداد3.13 لاکھ اور ہلاکتوں کی 4509 ہوچکی ہے۔

کورونا وائرس نے ایکواڈور میں 13316، بولیویا میں 8939، مصر میں 6596، سویڈن میں 6622، چین میں 4742، گوئٹے مالا میں 4133، پناما میں 3018 اور ہونڈوراس میں 2892 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.