ETV Bharat / international

عالمی کورونا اپڈیٹ: 20 نومبر 2020 تک وائرس کی تازہ ترین تفصیلات - worldwide corona update

دنیا بھر میں سب سے زیادہ کورونا متاثرین ممالک میں پہلے مقام پر امریکہ ہے۔ دوسرے پر بھارت، جبکہ برازیل تیسرے نمبر پر ہے۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ انجینئرنگ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، کورونا وائرس نے اب تک دنیا کے 190 ممالک میں 56،822،606 افراد کو متاثر کیا ہے اور 1359120 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Nov 20, 2020, 8:49 PM IST

کورونا وائرس کے تیزی سے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان، دنیا میں اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5.68 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے اور اب تک اس وبائی مرض سے 13.59 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

پوری دنیا میں درج کیے گئے کورونا کے معاملات میں سے تقریباً 48 فیصد معاملے امریکہ، بھارت اور برازیل کے ہیں۔ اس وبا سے متاثرہ افراد اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد کے معاملے میں پہلے، دوسرے اور تیسرے مقام پر بالترتیب امریکہ ، بھارت اور برازیل ہیں۔ اس انفیکشن سے تیزی سی نجات پانے والوں کی تعداد کے لحاظ سے بھارت، برازیل اور امریکہ بالترتیب پہلے ، دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، کورونا وائرس نے اب تک دنیا کے 190 ممالک میں 56،822،606 افراد کو متاثر کیا ہے اور 1359120 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ امریکہ ، جو کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہے اموات کے معاملے میں بھی یہ پہلے نمبر پر ہے اورشفایابی میں تیسرے پر۔ امریکہ میں اب تک 11713242 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 252514 مریض فوت ہوچکے ہیں۔

جمعہ کی صبح وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 45،882 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور متاثرہ افراد کی تعداد 90.04 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور صحت مند افراد کی تعداد 84.28 لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے۔ جبکہ مزید 584 مریضوں کی موت ہونے سے اموات کا اعدادوشمار 1،32،162 ہوگیا۔ ملک میں کورونا کے سرگرم معاملات کی تعداد میں 491 کا اضافہ ہواجس سے اب یہ تعداد 4،43،794 ہوگئی ہے۔

برازیل کورونا سے متاثرہ افراد کے معاملے میں تیسرے اور شفایابی و اموات کے معاملے میں دوسرے نمبرپر ہے۔ ملک میں کورونا وائرس کی زد میں آنے والوں کی تعداد 59.81 لاکھ کو عبور کرچکی ہے جبکہ 168،061 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

فرانس میں اب تک 21.37 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 47،201 مریض فوت ہوچکے ہیں۔ روس میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 19.98 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور اب تک 34،525 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اسپین میں اس وبا کی وجہ سے اب تک 15.41 لاکھ سے زیادہ افراد انفکشن زدہ ہوچکے ہیں اور 42،291 کی موت ہوئی ہے۔ اب تک ، برطانیہ میں 14.56 لاکھ افراد متاثر اور 53،870 ہلاک ہوچکے ہیں۔

ارجنٹائنا میں کووڈ -19 سے اب تک تقریباً 13.49 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 36،532 ہلاک۔ یوروپی ملک اٹلی میں 13.08 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 47،870 لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ کولمبیا میں اب تک 12.25 لاکھ سے زیادہ متاثر اور 34،761 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

میکسیکو میں اب تک 10.15 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 100،104 کی موت ہوئی ہے۔

پیرو میں اب تک 9.39 لاکھ سے زائد افراد اس وائرس سے متاثراور 35،317 ہلاک ہوچکے ہیں۔ جرمنی میں اس وائرس سے 8.78 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 13،505 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ایران میں متاثرہ افراد کی تعدادا8.15 لاکھ اور ہلاکتوں کی 43،417 ہوچکی ہے۔

پولینڈ میں انفیکشن کے 7.96 لاکھ سے زیادہ کیسز ہوچکے ہیں اور 12،088 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ جنوبی افریقہ میں ، 7.59 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 20،671 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یوکرین نے انفیکشن کے لحاظ سے بیلجیم کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جہاں متاثرہ افراد کی تعداد چھ لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور 10،694 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

بیلجیئم میں کورونا سے 5.45 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 15،025 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ چلی میں کورونا سے 5.36 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 14،955 ہلاک۔ عراق میں ، متاثرہ افراد کی تعداد 5.29 لاکھ اور ہلاکتوں کی 11،834 ہوگئی ہے۔ انڈونیشیا میں ، متاثرہ افراد کی تعداد 4.83 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 15،600 ہوگئی ہے۔ جمہوریہ چیک میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4.79 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور ہلاکتوں کی 6،856 ہوگئی ہے۔

نیدرلینڈ میں ، کورونا سے 4.74 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 8،846 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ بنگلہ دیش میں متاثرین کی تعداد 4.41 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور 6،305 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اب تک ، ترکی میں کورونا سے 4.30 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 11،943 جاں بحق۔ فلپائن میں اب تک 4.13 لاکھ سے زیادہ افراد اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 7،998 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ رومانیہ میں 3.93 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 9،596 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

پاکستان میں اب تک 3.66 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا میں متاثر ہوئے ہیں اوریہاں ہلاکتوں کی تعداد 7،561 ہے۔ سعودی عرب میں ، کورونا سے 3.54 لاکھ سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد 5،729ہے۔ اسرائیل میں اب تک 3.27 لاکھ سے زیادہ لوگ اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 2،742 کی جان جاچکی ہے۔

کورونا وائرس نے ایکواڈور میں 13،073، کناڈامیں 11،314، بولیویا میں 8،889، مصر میں 6،508، سویڈن میں 6،340، چین میں 4،742، گوئٹے مالا میں4050، پناما میں 2،922 اور ہونڈوراس میں 2،839 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.