ETV Bharat / international

عالمی سطح پر کورونا اپڈیٹ: تازہ ترین تفصیلات 22 مئی 2020 - عالمی سطح پر کورونا کی تفصیلات

امریکہ میں کورونا وائرس سے دنیا میں سب سے زیادہ 15لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ دنیا کی سپر پاور مانے جانے والے امریکہ میں 15,51,102 متاثر ہیں اور 93,416 کی موت ہو چکی ہے۔

sdf
dfs
author img

By

Published : May 22, 2020, 3:11 PM IST

دنیا بھر میں عالمی وبا کا قہر بڑھتا ہی جارہا ہے اور اب تک اس سے متاثرین افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے اور اب تک تقریبا 3. 3.28 لاکھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ سینٹر (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق کل متاثرین کی تعداد 49,81,323 ہو گئی جبکہ کل 3,27,885لوگوں کی اس بیماری سے موت ہو چکی ہے۔دنیا بھر میں سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں ، امریکہ پہلے ، روس دوسرے اور برازیل تیسرے نمبر پر ہے۔

بھارت میں بھی کورونا وائرس کا انفیکشن بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور یہ انفیکشن سے سب سے زیادہ متاثر ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیاہے۔ مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی جانب سے آج جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کی 32 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اس کے انفیکشن سے اب تک 1,12,359 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 3435 لوگوں کی موت ہوئی ہے جبکہ 45,300 صحتیاب ہوچکے ہیں۔

امریکہ میں کورونا وائرس سے دنیا میں سب سے زیادہ 15لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ دنیا کی سپر پاور مانے جانے والے امریکہ میں 15,51,102 متاثر ہیں اور 93,416 کی موت ہو چکی ہے۔

روس میں بھی کووڈ۔19 کا قہر مسلسل تیزی سے بڑھ رہاہے اور یہ اس انفیکشن سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 3,08,705لوگ اس کی زد میں آ چکے ہیں اور 2972 اموات ہو چکی ہے۔

اس کے علاوہ برطانیہ میں بھی حالات مسلسل خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ یہاں اب تک اس وبا سے 2,50,908لوگ متاثر ہوئے ہیں اور اب تک 36,042 لوگوں کی اس کی وجہ سے موت ہو چکی ہے۔

یورپ میں شدید متاثر ملک اٹلی میں اس وبا کی وجہ سے اب تک 32,330افراد ہلاک ہوئے ہیں اور 2,27,364لوگ اس بیماری سے متاثرہ ہوئے ہیں۔ ا سپین میں کورونا سے 2,32,555 لوگ متاثر ہے جبکہ 27888 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

برازیل میں بھی صورت حال کافی سنگین بنی ہوئی ہے۔ وہاں کورونا سے اب تک 291,579 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 18,859 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اس عالمی وبا کا مرکز چین میں اب تک 82,967لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 4634 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ اس وائرس کو لے کر تیار کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق چین میں ہوئی موت کے 80 فیصد معاملے 60 برس سے زیادہ عمرکے لوگوں کے تھے۔

یورپی ملک فرانس اور جرمنی میں بھی صورت حال کافی خراب ہے۔ فرانس میں اب تک 1,81,700لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 28,135 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

جرمنی میں کوروناوائرس سے 1,76,007 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 8,090لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ترکی میں کورونا سے اب تک 151615 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور اس سے 4199 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

خلیجی ممالک ایران میں عالمی وبا کورونا وائرس 'کووڈ 19' کے 24 نئے کیسوں کے بعد اب تک ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 129341 ہوگئی ہے اور اب تک 7،249 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

قطر میں، کورونا وائرس کے 1554 نئے کیسز کے بعد کورونا متاثرین کی تعداد بڑ ھ کر 38.651 جبکہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 17 ہوگئی ہے۔

بنگلہ دیش میں کورونا مریضوں کی تعداد 28,511 تک پہنچ گئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 408 ہوگئی ہے۔

اس کےعلاوہ پڑوسی ملک پاکستان میں مجموعی طور سے متاثروں کی تعداد 48,091 ہوگئی ہے جبکہ 1017 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.