ETV Bharat / international

Girl Shot Dead at Taliban's Check Post: افغانستان میں چیک پوائنٹ پر لڑکی کو ماری گئی گولی، طالبان کی تحقیقات کی یقین دہانی - طالبانی چیک پوسٹ پر لڑکی کا قتل

پچیس سالہ لڑکی کو گولی مار کر ہلاک کیے جانے Girl Shot Dead at Taliban's check Post پر اہل خانہ نے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ قتل کی وجہ تاحال واضح نہیں ہے تاہم طالبان نے تحقیقات کی یقین دہانی کرائی ہے۔

افغانستان میں 22سالہ لڑکی کو گولی مار کر ہلاک کردیاگیا
author img

By

Published : Jan 15, 2022, 5:40 PM IST

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی ایک چیک پوسٹ پر Girl Shot Dead at Taliban's Check Post in Kabul ایک 25 سالہ لڑکی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

خامہ خبر رساں ایجنسی نے ہفتے کے روز اطلاع دی ہے کہ کابل کے علاقے دشت برکی میں رہنے والے خاندان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی بیٹی زینب کو اس وقت راستے میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا جب وہ شادی کی ایک تقریب میں شرکت کے بعد گھر واپس جا رہی تھی۔ بچی کے والد نے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ قتل کی وجہ تاحال واضح نہیں ہے تاہم طالبان نے تحقیقات کی یقین دہانی کرائی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ ماہ اسی طرح کے ایک واقعے میں 22 سالہ فیصل کرے کو دارالحکومت کابل میں طالبان کی ایک چیک پوسٹ پر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.