ETV Bharat / international

شمالی کوریا کے میزائل ٹسٹ پر جرمنی، فرانس اور برطانیہ کا اظہار تشویش - شمالی کوریاکے بیلسٹک میزائل کے لگاتار ٹسٹ پر گہری تشویش

جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے شمالی کوریاکے بیلسٹک میزائل کے لگاتار ٹسٹ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

شمالی کوریا کے میزائل ٹسٹ پر اظہار تشویش
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 12:23 PM IST

اقوام متحدہ میں برطانیہ کے مستقل نمائندہ کرسٹوف ہیگن نے بدھ کو مشترکہ بیان جاری کرکے کہا،''جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے شمالی کوریا کی طرف سے بیلسٹک میزائل ٹسٹ کےمسلسل تجربہ کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔''

انہوں نے کہا کہ تین ممالک نے شمالی کوریا کے ٹسٹ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے کیونکہ اس سے علاقائی سلامتی اور استحکام کو خطرہ پیدا ہونے کے ساتھ۔ ساتھ اس سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے قراردادوں کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔
انہوں نے شمالی کوریا سے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنے اور پوری طرح ، مصدقہ اور ناقابل واپسی جوہری اسلحہ کے خاتمہ کی سمت میں ٹھوس اقدامات کرنے کی اپیل کی۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بدھ کو شمالی کوریا کی طرف سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ اور پابندیوں کا اطلاق کرنے کے مسئلہ سمیت کوریا جزیرہ نما کے حالات پر غیر رسمی بات چیت بند دروازے میں میٹنگ ہوئی۔

Intro:Body:

imran

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.