ETV Bharat / international

جی 20 ممالک کا تجارتی پابندیوں کو ختم کرنے کا فیصلہ

اقتصادی اصلاحات کو فروغ دینے کے لئے کورونا مدت کے دوران نافذ تجارتی پابندیوں کو ختم کرنے کے تسلسل میں جی 20 ممالک نے گذشتہ مئی تک اس طرح کی 49 فیصد پابندیوں کو ختم کردیا ہے۔

G20 countries decide to lift trade sanctions
جی 20 ممالک کا تجارتی پابندیوں کو ختم کرنے کا فیصلہ
author img

By

Published : Jun 29, 2021, 1:57 PM IST

یہ معلومات عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) کی رپورٹ میں دی گئی ہیں۔ مذکورہ رپورٹ کے مطابق جی 20 ممالک نے کورونا بحران کے دوران متاثر معیشت میں اصلاحات کو فروغ دینے کیلئے گزشتہ مئی تک 22 فیصد تک تجارتی سہولیات کو دوبارہ شروع کیا تھا جبکہ 49 فیصد تجارتی پابندیوں کو بھی ختم کردیا گیا ہے۔

ڈبلیو ٹی او کا خیال ہے کہ اس طرح کی پابندیاں نہ صرف عالمی معیشت کی بحالی میں رکاوٹ ہیں ، بلکہ کوڈ ویکسین کی پیداوار اور تقسیم پر بھی برا اثر ڈالتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

دنیا بھر میں تین لاکھ سے زائد نئے کورونا کے کیسز

ڈبلیو ٹی او کے ڈائریکٹر جنرل نگوجی اوکونزوایویلا نے کہا ہے کہ اس رپورٹ کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ تجارت پر پابندیاں آسان ہو رہی ہیں لیکن جی 20 ممالک میں طبی اور دیگر اہم سامان کی آزادانہ ترسیل کو یقینی بنا نے کیلئے معیشت کی بحالی ناگزیر ہے۔

اسپوتنک،اظ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.