ETV Bharat / international

پاکستان: طیارہ حادثے میں ہلاک جوڑے کی 6 روز بعد آخری رسومات - Karachi plane crash

برطانوی جوڑے کی نماز جنازہ تقریبا 6 روز کے بعد حادثے کے اگلے جمعہ کو کراچی کی ایک مسجد میں ادا کی گئی۔ برطانوی شہری عید منانے پاکستان آئے تھے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : May 30, 2020, 5:37 PM IST

برطانیہ کے رہنے والے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک میں کریڈٹ کارڈز اور پرسنل لون کے ڈویژن کے سربراہ زین پولانی اور ان کی اہلیہ سارہ پولانی کے علاوہ ان کے دو بچے بھی گذشتہ جمعہ کو پاکستان طیارہ حادثے ہلاک ہوئے تھے۔

ویڈیو

برطانوی جوڑے کی نماز جنازہ تقریبا 6 روز کے بعد حادثے کے اگلے جمعہ کو کراچی کی ایک مسجد میں ادا کی گئی۔ برطانوی شہری عید منانے پاکستان آئے تھے۔

ان کی نماز جنازہ میں پاکستان قومی اسمبلی کے سابق رکن محمد حسین میہانتی نے بھی شرکت کی۔

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ جو واقعے کے ذمہ دار ہیں ان کو جوابدہ ٹھہرایا جائے تاکہ مستقبل میں اس طرح کے حادثات کو روکا جاسکے۔

خیال رہے کہ شناخت کے عمل کی تکمیل نہ ہونے کے سبب جوڑے اور ان کے بچوں کی لاشوں کو ابھی تک رشتہ داروں کے حوالے نہیں کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.