ETV Bharat / international

چین: شنگھائی میں کورونا کے چار نئے کیسز

چین کے شہر شنگھائی میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے چار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور چاروں کا تعلق بیرون ممالک سے ہے۔

چین کے شنگھائی میں کورونا کے چار نئے کیسز

author img

By

Published : Aug 26, 2020, 1:32 PM IST

چین کے ہیلتھ کمیشن نے بدھ کے روز یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ بیرون ممالک کام کرنے والے چینی شہری بھی اس وبا کا شکار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کینیڈا کی عدالت نے ہواوے کی سی ایف او کی اپیل خارج کی

یہ لوگ اتوار اور پیر کو برطانیہ اور سنگاپور سے واپس آئے ہیں۔ ان سب کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور ان کے ساتھ سفر کرنے والے 207 مسافروں کو قرنطین میں رکھا گیا ہے۔ منگل تک شنگھائی میں غیر ملکی شہریوں سے متعلق 544 اور مقامی متاثرین کے 342 مقدمات درج ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.