ETV Bharat / international

Bomb blast in Baluchistan: بلوچستان بم دھماکے میں چار افراد ہلاک

فوری طور پر کسی بھی تنظیم نے اس بم دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی (No one immediately claimed responsibility for bombing) لیکن اس سے قبل اس طرح کے حملوں کا الزام عسکریت پسندوں اور علیحدگی پسندوں پر لگایا جاتا رہا ہے۔

deadly roadside bombing in Quetta
deadly roadside bombing in Quetta
author img

By

Published : Dec 31, 2021, 7:51 AM IST

جنوب مغربی پاکستان میں جمعرات کو ایک کالج کے باہر سڑک کنارے نصب بم پھٹنے (Bomb blast in southwestern Pakistan) سے چار افراد ہلاک اور کم از کم 15 زخمی ہو گئے، جن میں زیادہ تر راہگیر تھے۔

ویڈیو

ایک سینئر پولیس افسر فدا حسین کے مطابق حملہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ (Attack in Baluchistan capital Quetta)میں سائنس کالج کے باہر ہوا۔

ایک امدادی کارکن باقی حسین نے بتایا کہ انہوں نے تین لاشوں اور تقریباً ایک درجن زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا، جہاں ایک شدید زخمی نے دم توڑ دیا۔ حسین نے بھی بم دھماکے میں چار افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

حملے کے وقت کالج موسم سرما کی تعطیلات کی وجہ سے بند تھا اور متاثرین میں سے کوئی بھی اساتذہ یا طالب علم نہیں ہے۔

فوری طور پر کسی بھی تنظیم نے اس بم دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی (No one immediately claimed responsibility for bombing) لیکن اس سے قبل اس طرح کے حملوں کا الزام عسکریت پسندوں اور علیحدگی پسندوں پر لگایا جاتا رہا ہے۔

بلوچستان میں بلوچ علیحدگی پسند گروہوں کی جانب سے طویل عرصے سے شہریوں اور سیکورٹی فورسز پر بم دھماکے اور گولی باری کی جاتی رہی ہے، تاکہ ان کی آزادی کے مطالبات پر حکومت توجہ دے سکے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں بم دھماکے، دو فوجی ہلاک

پاکستانی طالبان اور اسلامک اسٹیٹ گروپ کی بھی بلوچستان میں موجودگی ہے۔(Pakistani Taliban and the Islamic State group in Baluchistan)

اسلام آباد کا کہنا ہے کہ پاکستانی فورسز نے بلوچستان میں شورش کو کچل دیا ہے لیکن وہاں تشدد جاری ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.