ETV Bharat / international

قزاقستان: گولہ بارود کے گودام میں دھماکہ، 4 ہلاک - कजाकिस्तान विस्फोट

دھماکے میں کل 66 افراد زخمی ہوگئے ہیں، جن میں سے 28 افراد کا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔

قزاقستان: گولہ بارود کے گودام میں دھماکہ، 4 ہلاک

author img

By

Published : Aug 27, 2021, 7:03 PM IST

قزاقستان کے وزیر دفاع نورلن یرمیک بائیف نے جمعہ کو کہا کہ 'جنوبی قازاخ شہر کے تراز میں ہونے والے ایک دھماکے میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

روسی نشریاتی ادارے آر ٹی نے ایک ابتدائی رپورٹ میں کہا کہ 'دھماکوں میں زخمی ہونے والے کل 28 افراد ابھی تک ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔'

واضح رہے کہ جمعرات کے روز تراز میں گولہ بارود کے ایک گودام میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں کم از کم چھ دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 66 افراد زخمی ہوئے۔ جن میں سے 28 افراد کا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Kabul Blast: کابل دھماکہ، 12 امریکی فوجی سمیت 72 افراد ہلاک، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

اس سے قبل افغانستان کے کابل ایئرپورٹ کے باہر دو دھماکے کے نتیجے میں 12 امریکی فوجی سمیت 72 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ 140 افراد زخمی ہیں جن میں طالبان کے گارڈز بھی شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.